سرکاری ملازمین کا مکمل ہڑتال کا اعلان
اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف کے گماشتہ حکمرانوں نے برہنہ ریاستی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رحمان باجوہ صاحب سمیت اگیگا کے کئی قائدین کو گرفتار کر لیا ہے۔
ریڈ ورکرز فرنٹ ان اوچھے ریاستی ہتھکنڈوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور گرفتار قائدین کی فوری رہائی اور تمام مانگیں پوری کئے جانے کا مطالبہ کرتا ہے۔
ہم مشکل کی اس گھڑی میں اگیگا کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس صورتحال میں ملک بھر کی تمام مزدور قیادتوں کو متحد ہو کر ایک ملک گیر عام ہڑتال کی کال دینی چاہئے
صدر ایپکا کا بیان
آج سرکاری ملازمین پر پھینکنے والے آنسو گیس شیل expire ہونے کی وجہ سے زہریلے تھے ۔یہ بات جیو نیوز پر حامد میر نے ہاتھ میں مارے گئے آنسو گیس کے شیل کی Expiry date پڑھ کر حکومتی وزرا کو دکھائیں اور اس پر انکوائری کرنے کا بول دیا
یہ مناظر مقبوضہ کشمیر کے نہیں بلکہ وفاقی درالحکومت میں سرکاری ملازمین کے احتجاج کے دوران پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کے ہیں یوم سیاہ
سول مارشلاءحکومت کے خلاف کل 11 فروری کو خیبرپختونخواء میں مکمل ہڑتال ہوگی کسی دفتر میں کوئی کام نہیں ہوگا.پورے پاکستان میں یوم سیاہ منایا جائے گااور شیخ رشید کے پتلے جلاے جائنگے محمد سریر خان صوبائی صدر ایپکا خیبرپختونخواہ







